برہمی بوٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک جنگلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھانک کا پھول بینگنی اور ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک جنگلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھانک کا پھول بینگنی اور ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔